Roma Shahnaz
رب العالمین آپکو دین دنیا اور آخرت کی کامیابیوں خوشیوں رحمتوں برکتوں عافیتوں راحتوں آسائشوں سے نوازیں ، رب العالمین آپ سے راضی ہوں رب العالمین اپنی رحمت کے صدقے آپکو اپنے پاک گھر کی باادب حاضری نصیب فرمائیں، رب العالمین آپ کی سبھی دلی تمنائیں ،حاجتیں ، ضرورتیں اپنے فضل کے صدقے قبول فرمائیں اللّٰہ پاک آپ کو آپکے والدین و ہر چاہنے والے کو ہمیشہ اپنی رحمت کے حصار میں محفوظ رکھیں آمین یارب العالمین بجاہ النبی الامین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم 🤲🏻❤️❤️❤️❤️