TOLABA E MADRASA AHL E SUNNAT FAIZANE TAJUSH SHARIAA

رب قدیر اپنے حبیب پک صاحب لولاک جناب محمد مصطفٰی صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ و اصحابہ و سلم کے صدقے کارکن نعت اکیڈمی کو دونوں جہاں کی نعمتوں سے سرفراز فرمائیں اور نعت اکیڈمی کو دین دوگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے آمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم