Kameli Iffat Fatema
اللہ تبارک و تعالیٰ نعت اکیڈمی سے وابستہ تمام افراد کی بے حساب مغفرت فرمائے ،دونوں جہاں میں اعلیٰ کامیابیوں سے نوازے، تمام مصائب دنیا کو دور فرمادے اور عشق مصطفیٰ کی تجلی ان دلوں کو ہمیشہ منور کرتی رہے۔بالخصوص وہ جو درود پاک پڑھنے کی ترغیب دلاتے ہیں اور اس کے لیے جو کوششیں کررہے ہیں اللہ پاک انہیں اپنی بارگاہ میں قبول فرمالے ،مدینہ کی رونقیں دکھائے اور ان کے صدقے ہمیں بھی اپنی رحمتوں کے سایے میں رکھ کر وہ پیارا شہر مدینہ دکھادے۔آمین بجاہ الشفیع المذنبین ﷺ